Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | ABDUL QADIR R Name Report Error! | عبدالقادر ۔ قادر کا بندہ ۔ |
517 | ABDUL QADIR R Name Report Error! | عبدالقادر ۔ قادر کا بندہ ۔ |
518 | Abdul Sattar Edhi is on the top, by virtue of good instruction but little education, the world is all praise for him R Phrase Report Error! | ان لوگوں میں عبدالستار ایدھی کا نام سرفہرست ہے، معمولی تعلیم مگراچھی تربیت کی بدولت آج دنیا ان کے کام کی قدر کرتی ہے |
519 | ABDUL-GHHAFOOR MADANI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا عبد الغفور صاحب مدنیؒ ، برِّ صغیر کے نامور اولیاء کرام میں شامل ہیں ۔ آپ مولانا شاہ صاحب مرحُوم ، ضلع ہزارہ میں ۱۸۹۴ ء میں پیدا ہوئے۔ ۳۲۔ سال تک مدینہ طیبہ میں قیام فرمایا۔ یکم ربیع الاول ۱۳۸۹ ھ { ۱۸۔مئی ۱۹۶۹ صدی مسیحی } مدینہ شریف ہی میں وصال فرمایا اور جنت البقیع میں مدفُون ہیں ۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ |
520 | ABDUL-GHHANI PHOOL-PURI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا شاہ عبدالغنی پھُول پوریؒ ، کا نام برِّ صغیر کے نامور اولیاء کرام میں نمایاں ہے۔ آپ ۱۲۹۳ ھ میں ضلع اعظم گڑھ کے ایک گائوں بہ چھائوں میں پیدا ہوئے۔ زاہد و مُتقی تھے۔ ڈیل ڈول پہلوانوں کی سی تھی۔ کئی تالیفات { خصُوصاّ صراطِ مُستقیم } چھوڑیں۔ ۱۲۔ اگست ۱۹۶۳ ء کو وِصال فرمایا۔ |