Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | ABKARI OFFICER R
Report Error! | افسر آب کاری ۔ |
862 | ABKARI REVENUE R
Report Error! | محاصل آبکاری ۔ |
863 | ABKHAZ R Noun Report Error! | اب خَذ کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کا باشِندہ جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔ |
864 | ABKHAZIAN R Noun, Adjective Report Error! | اِسَم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ کوہ قاف کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کی ریاست اب خَذ کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلِّق ۔ کاکیشیا سے تَعلُّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف کہتے ہیں ۔ اب خَذ کے مُتعلِّق ۔ |
865 | ABKLINGEN R Noun Report Error! | فقدانِ حس ۔ کسی حس کاغیر واضح ہونا خاص طور پرصوتی حِس کا ۔
|