Sr. | English Words | Urdu Words |
1806 | ABSOLUTE SYSTEM R Verb Report Error! | اکائیوں کا مطلق نظام ، اکائیوں کا ایسا نظام جو اساسی حیثیت رکھنے والی غیر متغیر قدر کی مخصوص اکائیوں پر مبنی ہوتا ہے ، برعکس ایسے نظام کے جس میں اکائیوں کی حد تک اختیاری ہوں ، مثلا کشش ثقل کی اکائی جس کی اکائی عرض بلد اور طول بلد کے ساتھ بدلتی رہتی ہے ۔ |
1807 | ABSOLUTE SYSTEM OF UNITS R Noun Report Error! | اکائیوں کا مُطلِق نِظام ۔ |
1808 | ABSOLUTE SYSTEM OF UNITS R Noun Report Error! | اکائيوں کا مُطلِق نِظام ۔ |
1809 | ABSOLUTE TEMPERATURE R Noun Report Error! | وہ دَرجَہ حَرارت جو مُطلِق صِفَر کی نِسبَت سے جانچا جائے ۔ |
1810 | ABSOLUTE TEMPERATURE R Adjective Report Error! | ایبسولیوٹ ٹمپریچر ۔ مطلق درجہ حرارت ۔ کیلوین سکیل پر درجہ حرارت ۔ یہ مطلق صفر سے شروع ہوتا ہے ڈگری کے برابر ہوتا ہے ۔ |