Sr. | English Words | Urdu Words |
891 | ABLATOR R Noun Report Error! | جراحی میں استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔ آلہ جراحی ۔ |
892 | ABLAUT R Noun Report Error! | صُوتی تَحريف ۔ ابلات ۔ |
893 | ABLAUT R Noun Report Error! | لَسانِیات ، قواعد : لَفظ کے مُختَلِف صیغوں میں حَرف عِلّت کا تَبَدَّل ۔ انڈو یورپی زُبان میں لَب و لہجہ کے فَرق کی وجہ سے حَرُوف عِلّت میں تَبدیلی ۔ |
894 | ABLAZE R Adjective Report Error! | جَلتا ہُوا ۔ شُعلَہ زَن ۔ روشَن ۔ |
895 | ABLAZE R Adjective, Adverb, Predicate Report Error! | جَلتا ہُوا ۔ آگ کی لَپیٹ میں ۔ فَروزاں ۔ دھکتا ہُوا ۔ بھَڑَکتا ہُوا ۔ نعل دَر آتشی ۔ مُشتَعل ۔ بِپھرا ہُوا ۔ |