Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | ABACISCUS R Noun, Plural Report Error! | ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔ |
52 | ABACIST R Noun Report Error! | گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی |
53 | ABACIST R Noun Report Error! | ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔ |
54 | ABACK
R Adverb Report Error! | پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف |
55 | ABACK R Adjective Report Error! | بھونچکا ۔ ششدر ۔ حیران ۔ حیرت زدہ ۔ اچانک زد میں آجانا ۔ |