Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | ABIETIC ACID R
Report Error! | پودوں کی رال سے کشید کردہ ٹرائی سائیکلک ٹرائی پین قلمی مادہ ہے ۔ |
747 | ABIETINE R Noun Report Error! | ایک قسم کی بے اثر رال جو سٹریبرگ کی تار پین اور کناڈا کی بلسان سے کشید کی جاتی ہے ۔ |
748 | ABIETITE R Noun Report Error! | ایک قسم کی چینی ۔ |
749 | ABIGAIL R Noun Report Error! | خَواص ۔ پیش خِدمَت ۔ نوکرانی ۔ |
750 | ABIGAIL R Noun Report Error! | بیگمات کی کنیز ۔ پیش خدمت ۔ ملازمہ ۔ خادمہ ۔ نوکرانی ۔ خدمت گار ۔ |