Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | ABSORPTION R Noun Report Error! | ملانے کا عمل ۔ |
1937 | ABSORPTION R Noun Report Error! | جسم کے بافتوں کا اشیاء کو جذب کرنا ۔ مثلا خون کا ہضم شدہ خوراک کو جذب کرنا ۔ |
1938 | ABSORPTION R Adjective Report Error! | ایبذارپشن ۔ عمل انجذاب ۔ جذب کرنے کا عمل ۔ |
1939 | ABSORPTION R
Report Error! | بہتات ۔ دوسرے عناصر میں شامل کسی عنصر کی زیادہ مقدار ۔ مثلاً آکسیجن کرہ ارض کی بیرونی پرت میں ایٹموں کی تعداد اور مقدار کے اعتبار سے بہتات میں ہے ۔ زمین کی پرت کی کمیت %49.5 آکسیجن کے ایٹموں کی وجہ سے ہے اس کے بعد سلیکون کی بہتات ہوتی ہے ۔ |
1940 | ABSORPTION R Noun Report Error! | جذب ہو جانا ۔ کِسی چیز کو جذب کرنے کا عمل ۔ |