Sr. | English Words | Urdu Words |
1346 | ABRAHAM WAS 99 YEARS OLD WHEN HE WAS CIRCUMCISED.[GENESIS 17-24] R Holy Biblical Report Error! | ابراہیم کاجب ختنہ ہواتووہ ننانوےبرس کاتھا۔ |
1347 | Abraham was kind, compassionate, and penitent[Q 11-75] R Holy Quranic Report Error! | بےشک ابراہیم بڑے تحمل والے، نرم دل اور رجوع کرنے والے تھے |
1348 | ABRAHAM WILL BECOME A GREAT AND POWERFUL NATION, AND ALL THE NATIONS ON EARTH WILL BE BLESSED BECAUSE OF HIM.[GENESIS 18-18] R Holy Biblical Report Error! | ابراہیم سےایک بڑی زبردست قوم پیداہوگی۔اس
کی معرفت سے اس دنیاکےتمام لوگ برکت پائیں
گے۔ |
1349 | ABRAHAM [ IBRAHIM ] R Noun, Masculine, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | ابُو الا نبیاء، خلیل اللہ، حضرتِ اِبراہام [ اِبراہیم ]، ۲۰۰۰ تا ۱۵۰۰ ق م ، جنُوبی مسوپتامیہ [ عراق ] میں بمُقام اُور پیدا ہُوئے۔ والِد کا نام تارح ہے۔ پیدائیش ۱۱ باب۔ خُدا تعالی۱ نے اُسے ، قوموں کا باپ، ہونے کا لقب دیا۔ پیدائیش ۱۷ باب ،اور اُس کے ساتھ ختنے کا عہد باندھا۔ قُرانِ پاک کی سُورۃ اِبراہیم کے علاوہ، دیگر ۲۵ سُورتوں کی ۶۳ آیات میں اُن کا ذِکر ہے۔ |
1350 | ABRAHAM, THIS IS THE AGREEMENT BETWEEN YOU AND ME: ANY MALE WHO IS NOT CIRCUMCISED WILL BE CUT OFF FROM HIS PEOPLE BECAUSE HE HAS BROKEN MY AGREEMENT.[GENESIS 17-14] R Holy Biblical Report Error! | وہ آدمی جس کاختنہ نہ کیاگیاہواپنےلوگوں سے
کاٹ دیاجائیگا۔اس طرح کاآدمی میرےمعاہدہ کی
نافرمانی کررہاہے۔ |