Sr. | English Words | Urdu Words |
806 | ABIOTIC ENVIRONMENT R
Report Error! | ایبیاٹک اینوائرنمنٹ ۔ لاحیات ماحول ۔ طبعی اور کیمیائی عوامل کی عدم موجودگی جو زندہ اجسام پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ |
807 | abiotic factor any factor geature or process not derved from or cused by living organism that might affect an organism in its environment examples are hours of daylight climate and rock type R Phrase Report Error! | اے بائیوٹک فیکٹر ، ہر وہ اثر عمل یا طریقہ ہے جو جانداروں سے ماخوذ نہیں ہوتا ہے تاہم وہ جانداروں کے ماحول پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے ، آب و ہوا سورج کی روشنی اور مختلف اقسام کی چٹانیں وغیرہ بائیوٹک فیکٹر کی مثالیں ہیں ۔ |
808 | ABIOTIC FACTORS R Adjective Report Error! | ایبیاٹک فیکٹرز ۔ لاحیاتی عوامل ۔ طبعی کیمیائی اور ماحول کے غیر زندہ اجزا مثلا روشنی ۔ رطوبت ۔ تعذیہ ۔ حرارت اور دیگر ارضی عوامل کی عدم موجودگی ۔ |
809 | ABIOTROPHY R
Report Error! | غذا کا قوت میں تبدیل نہ ہوسکنا ۔ |
810 | ABIPOSUM BUCCAE CORPORA R Noun Report Error! | چوسنے والا جسم |