Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | ABACK R Adverb Report Error! | قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ |
57 | ABACK R
Report Error! | قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ |
58 | ABACKWARD R Adverb, Archiology Report Error! | پِچھلی ۔ آغاز کی طرف ۔ مُنقلَب ۔ پَلٹا ہُوا ۔ ذہنی طَور پر پِچھڑا ہُوا ۔ کُند ذہن ۔ جھِجھِکتا ۔ شَرمیلا ۔ دَبُّو ۔ |
59 | ABACTERIAL R Adjective Report Error! | بے جرا ثیمی ۔ یونانزبزن سے ماخوذ ۔دو لفظوں اے اور بیکٹریون سے مل کر بنا ہے ۔ جن کے معنی بالترتیب نہیں اور اور ننھی سلاخ ہیں ۔ جراثیم کے بغیر ۔ جراثیم سے پاک ۔ |
60 | ABACTERIAL R Adjective Report Error! | بيکٹيريا (جرثومے) کے بغير ۔ |