Sr. | English Words | Urdu Words |
291 | ABBATICAL R Adjective Report Error! | راہبوں کی اقامَت گاہ کے مُتعلّق ۔ گِرجا کے صَدَر کے مُتعلّق ۔ عیسائی راہباوٴں کی سَربراہ عورت کے مُتعلّق ۔ |
292 | ABBATIE R Noun Report Error! | عیسائی خانقاہ کے صَدَر نَشین راہَب یا راہبہ کا عہدہ ، دائرہ عمَل یا عہدے کی مُدَّت ۔ |
293 | ABBE R Noun Report Error! | پادری ۔ راہب ۔ پادريوں کا تَعظِيمی خَطاب |
294 | ABBE R Noun Report Error! | پادری ۔ راہب ۔ پادريوں کا تَعظِيمی خَطاب ۔ فرانس : وہ عیسائی راہب جو کلیسائی لبادہ پہننے کا مجاز ہوتا ہے ۔ |
295 | ABBE CONDENSER R Adjective Report Error! | ایب کنڈینسر ۔ ایب مکثفہ ۔ خوردبین میں استعمال ہونے والا کنڈنسر بڑے سوراخ کے ساتھ دو یا تین عدسوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جرمن طبیعات دان ارنسٹ ایب سے موسوم ہے ۔ |