Sr. | English Words | Urdu Words |
2171 | ABULIA R
Report Error! | جوڑوں کا نقص ۔ |
2172 | ABULIA R Noun Report Error! | قوت ارادی کا فقدان ۔ اس مرض میں مریض کے دل میں خواہشات تو موجود ہوتی ہیں مگر عمل کمزور ہوتا ہے ۔ |
2173 | ABULIA , ABULIC R Adjective Report Error! | قوت ارادی میں نقص ، قوت ارادی کا فقدان
اس مرض میں مریض کے دل میں خواہشات تو موجود ہوتی ہیں مگر عمل کمزور ہوتا ہے ۔ یہ عام طور پر شیزو فرینیا کی علامت ہوتی ہے۔ |
2174 | ABULOMANIA R Noun Report Error! | ایک دماغی عارضہ جس سے قوت ارادی مفقود ہو جاتی ہے ۔ فتور قوت ارادی ۔ |
2175 | ABUMBRELLAR R Adjective Report Error! | چتر دار ۔ |