Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | ABALIENATION R Adjective Report Error! | ایب ایلی نی ایشن ۔ ذہنی بے ترتیبی ۔ |
97 | ABALONE R Verb, Adjective Report Error! | ایبالون ۔ گوش صدقہ ابلونہ ۔ شیل فش جیسی بحری غذا ۔ کان کی شکل کی سیپی ۔ چپٹی ۔ تیز رنگ ۔ متشاکل لہردار یا بل دار اور سوراخ دار ہوتی ہے ۔ بحری چٹانوں پہ اگی کائی اور مردہ نامیاتی مادہ اس کی غذا ہے ۔ چین ۔ جاپان اور بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا گوشت کھایا اور غلاف بٹن اور جیولری بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
98 | ABALONE R Noun Report Error! | جِنس کا کوئی صَدَف جِس میں کان کی شَکل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اِن کے کِناروں پر سانس لینے کے لیے سُراخ ۔ |
99 | ABALONE R Noun Report Error! | Haliotis (صَدفی) جِنس کا کوئی صَدف جِس میں کان کی شَکَل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اُن کے کِناروں پَر سانس لینے کے کَٹاوٴ یا سُوراخ ہوتے ہیں ۔ اندر سے چِکنا چَمَکدار ، مَثلاً ormer ۔ |
100 | ABAM R Name Report Error! | عبام: عاجز و درماندہ ۔ بھاری ۔ |