Sr. | English Words | Urdu Words |
2151 | ABU HAREERA R Name Report Error! | مشہور صحابی سیدنا ابو ہریرہ ۔ |
2152 | ABU LAHAB R Name Report Error! | ابولہب ۔ حضور ﷺ کے چچا ۔ مگر اسلام کے بدترین دشمن کا نام ۔ ہنوس کا باپ ۔ |
2153 | ABU MUSLIM KHURASANI R Noun, Name, Historical Report Error! | اصل نام ابراہیم بن عثمان بن بشار، کنیت ابو اسحاق، عرب قبیلہ عجل کا ایرانی نژاد غلام، ابتدائی حالات تاریکی میں، عباسی خلافت کے قیام کا انتہائ مرکزی کردار، دوسرے عباسی خلیفہ المنصور نے اپنے اس بڑے محسن کو قتل کروا کر احسان فراموشی کی۔ |
2154 | ABU SALMA KHALAL R Name, Arabic, Historical Report Error! | مشہُور عباسی داعی جَرنیل، عباسی خلافت کے قیام میں اھم ترین کوششیں کیں، عباسی خلافت کا پہلا وزیراعظم، خلیفہ نے شَک کی بُنیاد پر قَتل کروا دیا |
2155 | Abu Sufiyan was the worst enemy of islam before he became a muslim
R Phrase Report Error! | اسلام قبول کرنے سے پہلے ابو سفھیان اسلام کا بد ترین دشمن تھا |