Sr. | English Words | Urdu Words |
2166 | ABUDIA R Name Report Error! | عبودیہ ۔ عبادت ۔ توحید ۔ واحدا نیت ۔ |
2167 | ABULAHAB R Name Report Error! | ابولہب ۔ حضرت محمدﷺکے چچا کی کنیت ۔ لہب معنی شعلہ چونکہ ان کا چہرہ نہایت روشن سرخ اور انگارہ کی مانند دہکتا تھا ۔ اس لئے انہیں ابولہب کہتے تھے ۔ |
2168 | ABULIA R Noun Report Error! | ( نَفسیات ) ذہنی خَلَل جِس سے قُوَّت اِرادی میں بِگاڑ یا فُقدان پَیدا ہو جاتا ہے ۔ حَد سے زیادہ بَڑھتی ہُوئی قُوَّت فیصلہ کی اِنتہا ئی کَمی ۔ |
2169 | ABULIA R Noun Report Error! | ذہنی خَلَل ۔ قُوّتِ فَيصلَہ کی اِنتَہائی کَمی ۔ |
2170 | ABULIA R
Report Error! | قوت ارادی کا نقص ۔ |