Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | ABBASID R Noun, Adjective Report Error! | اِسم : مُسلِم خُلفائے عباسی کے خاندان کا رُکَن جو بَغداد میں ۷۵۰ تا ۱۲۵۸ ء حُکمراں رہے ۔ صِف : عباسی خاندان سے مُتعلّق ۔ [ عباس حَضرَت مُحَمّد کے چچا ، مَتوَفی ۶۵۲ ء ] ۔ |
287 | ABBATE R Noun Report Error! | اطالوی پادری ۔ اطالوی قیس ۔ راہبوں کی اقامَت گاہ کا صَدَر ۔ |
288 | ABBATESS R Noun Report Error! | وہ عورت جو عیسائی راہباوٴں کے بعض فِرقوں کی سَربراہ ہوتی ہے ۔ راہبات کی افسر اعلیٰ ۔ |
289 | ABBATIAL R Adjective Report Error! | کِسی رابَب سے مُتعَلِق |
290 | ABBATIAL R Adjective Report Error! | راہبوں کی اقامَت گاہ کے مُتعلّق ۔ گِرجا کے صَدَر کے مُتعلّق ۔ عیسائی راہباوٴں کی سَربراہ عورت کے مُتعلّق ۔ |