Sr. | English Words | Urdu Words |
1966 | ABSORPTION INDICATOR R
Report Error! | اشارہ نُما ۔ کسی مرکب میں خاص چیز کی مقدار معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا مواد جس سے بخارات کی تکثیف کاردعمل پیدا ہوتا ہو ۔ |
1967 | ABSORPTION LIMIT R Noun Report Error! | حد جاذبیت ۔ جاذبیت کی حد ۔ جذب ہونے کی حد ۔ |
1968 | ABSORPTION OF GESES R
Report Error! | گیسوںکاانجزاب۔ما ئعات میں گیسوں کامحلول |
1969 | ABSORPTION OF LIGHT R
Report Error! | انجذاب نور ۔ جب روشنی کی شعاع کسی شفاف مادے کی سطح پر پڑتی ہے تو روشنی کی کچھ حصہ منعکس ہوتا ہے جبکہ بقیہ حصہ تبدیل ہوئے بغیر آگے منتقل ہو جاتا ہے ۔ |
1970 | ABSORPTION SPECTROSCOPY R
Report Error! | جذبی طیف بینی ۔ یہ طیف بینی یعنی سپیکٹروسکوپی کی ایسی تکنیک ہے جس کا انحصار جذبی طیف پر ہوتا ہے ہر عنصر ایک منفرد جذبی طیف مہیا کرتا ہے ۔ |