Sr. | English Words | Urdu Words |
2041 | ABSTRACT R Adjective Report Error! | مجرد ۔ کسی معروض کایک خصوصیت جو بزات خود کوئی حقیقت نہیں رکھتی |
2042 | ABSTRACT R Adjective Report Error! | غیر مرئی ۔ قائم بالغیر ۔ ذہنی ۔ قیاسی ۔ خیالی ۔ دقیق ۔ مشکل ۔ پوشیدہ ۔ |
2043 | ABSTRACT R Noun, Adjective Report Error! | صِف : مُجَرَّد ۔ خَیالی ۔ غَیر مادّی ۔ تَجریدی ۔ ظَنی ۔ نَظری نہ کہ مادّی ۔ غَیر مَرئی ۔ اِسَم : مُجَرَّد ۔ ذات ۔ فَنُون : تَجریدی جو اشکال یا رَنگوں وَغَیرہ کو خُوش آئند تَرتیب سے جوڑے نہ کہ حَقیقی اَجسام کے مُطابِق ۔ خُلاصَہ ۔ سَت ۔ جَوار ۔ رُوح ۔ ماحصَل ۔ مَغز ۔ جوہَر ۔ نَچوڑ ۔ لُب لَباب ۔ |
2044 | ABSTRACT R Verb Report Error! | کَشید کَرنا ۔ اخَذ کَرنا ۔ اِختصار کَرنا ۔ خُلاصَہ کَرنا ۔ بھَٹکانا ۔ مَبذول کَرنا ۔ بَٹانا ۔ مُنعطَف کَرنا ۔ چُرانا ۔ لے اُڑنا ۔ |
2045 | ABSTRACT R Adjective Report Error! | تحقیقی مقالہ جات یا مضامین کی تلخیص شدہ صورت ۔ |