1128 | ABORTION R Noun Report Error! | اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ باڑھ ماڑی ۔ پُوری یا صَحیح نَشُوونُما سے محروم شے یا مَخلُوق ۔ کِسی مَنصُوبے یا کاروائی کا ادھُورا رہ جانا ۔ ناکامی ۔ عدَم تَکمیل ۔ حیاتیات : کِسی عُضو کی نَشُوونُما کا رُک جانا ۔ |