Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | ABACTION R Noun Report Error! | بیک وقت کئی مویشیوں کی چوری ۔ ایسی چوری جو کہ ایک ہی وقت میں زیادہ جانور چوری کیے گئے ہوں ۔ |
67 | ABACTOR R Noun Report Error! | عادی مویشی چور ۔ عادی سارق مويشياں ۔ مويشيوں کا گلہ سرقہ کی نيت سے ہانک لے جانے والا ۔ |
68 | ABACTUS VENTER R Noun Report Error! | اسقاط حمل بذریعہ عمل جراحی |
69 | ABACUS R Noun Report Error! | گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں ۔ حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔ |
70 | ABACUS R Noun Report Error! | ایک قسم کا چوکھٹا جس میں تار لگے ہوتے ہیں اور ان میں گولیاں ہوتی ہیں ۔ |