Sr. | English Words | Urdu Words |
1556 | ABSCISSION LAYER R Noun Report Error! | اِنعصابی پرت ۔ خلیوں کی تِہ جہاں سے کِسی پھل کا ڈنٹھل ٹُوٹ کر گِرے ۔ |
1557 | ABSCISSION ZONE R Verb Report Error! | ایبسائشن زون ۔ انفعالی علاقہ ۔ ساقہ برگ یا ڈنٹھل میں پتلی اور نازک دیواروں والے خلیوں کی تہہ ۔ ان کی تشکیل پتوں کے جھڑنے اور پھولوں یا پھلوں کے پک کر گرنے کا ذریعہ بنتی ہے ۔ |
1558 | ABSCOND R Verb Report Error! | روپوش ہونا ۔ |
1559 | ABSCOND R Verb Report Error! | مفرور ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ |
1560 | ABSCOND R
Report Error! | فرار ہونا ۔ |