Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | ABNORMITY R Noun Report Error! | انوکھا پَن ۔ جِسمانی عیب ۔ عجیبُ الخَلقَت ہونا ۔ بھیانک ہونا ۔ بے قاعدگی ۔ بے اعتدالی ۔ وَحشَت انگیز ۔ عجیب و غَریب ۔ |
982 | ABNORMOUS R Adjective Report Error! | خلاف دستور ۔ خلاف معمول ۔ بد ہیئت ۔ بد صورت ۔ |
983 | ABNOSH R
Report Error! | ایک درخت جس کی لکڑی ،سخت، وزنی اور سیاہ ہو تی ہے ۔ |
984 | ABNOSH R Name Report Error! | آبنوش ۔ ایک درخت کا نام جسکی لکڑی سخت وزنی اور کالی ہوتی ہے ۔ |
985 | ABO R Noun, Adjective, Slang Report Error! | آسٹَر ، عوام : بَطور مُذَمَّت : قَدیم باشِندہ ۔ |