Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | ABRENOUNCE R Verb Report Error! | تَرک کَرنے پَر راضی ہونا ۔ تیاگنا ۔ ماننے ، تَسلیم کَرنے سے باز رہنا ۔ رَد کَرنا ۔ لاتعلُّقی ظاہِر کَرنا ۔ پہلُو تَہی کَرنا ۔ گَریز رَوا رَکھنا ۔ قَطَع تَعلُّق کَرنا ۔ اپنے حَق یا مَقام سے دَستبَردار ہونا ۔ رَنگ خَتَم ہو جانے پَر بَدرَنگ پَتَّہ چَلنا ۔ |
1422 | ABRENUNCIATION R Noun, Archiology Report Error! | تَرک ۔ تیاگ ۔ پَرہیز گاری ۔ نَفس کَشی ۔ استعفا ۔ دَست بَرداری ۔ لاتعلُّقی کی دَستاویز ۔ |
1423 | ABREUVOIR R Noun Report Error! | ( معماری ) وہ خالی جگہ ۔ شگاف یا دراڑ جسے گارا یا سیمنٹ سے بھرا جاتا ہے ۔ |
1424 | ABREVIATION R Noun Report Error! | اختصار ۔ مختصر ۔ |
1425 | ABRI R Noun Report Error! | پَناہ ۔ پَناہ گاہ ۔ جائے پَناہ ۔ |