Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | ABDAR R Name Report Error! | آبدار: بارونق۔ چمکیلی ۔ پانی رکھنے والی خادمہ ۔ |
372 | ABDENTERIC R Noun Report Error! | آنتوں سے باہر |
373 | ABDERIAN R Noun Report Error! | یونان کے شہر ابدیرا کا باشِندہ جہاں یونانی فَلسفی دیمقراطیس پَیدا ہُوا تھا ۔ جو رَجائی فَلسفی تھا ۔ |
374 | ABDERITE R Noun Report Error! | ابدیرا کا باشندہ ۔ بیوقوف ۔ |
375 | ABDEST R Noun Report Error! | وضو کرنا ۔ پانی سے طہارت کرنا ۔ |