Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | ABDUL-JABAAR HASARWI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا عبدالجبار صاحب حصارویؒ ، ۲۵۔ مارچ ۱۸۹۳ صدی مسیحی میں موضع ڈربی، تحصیل سرسہ، ضلع حصار میں پیدا ہُوئے۔ آپکا شُمار برِّ صغیر کے نامور اولیاء کرام میں ہوتا ہے۔ آپ حُقّہ پینے والے مشہُور واعظ اور مُبلّغ تھے۔ بُہت سے خطُوط یادگار چھوڑے ہیں۔ ۱۶۔ اپریل ۱۹۵۱ صدی مسیحی میں وِصال فرمایا۔ |
522 | ABDUL-MALAK R Name Report Error! | عبدالمالک: اللہ کا بندہ ۔ |
523 | ABDUL-MANAF R Name Report Error! | عبدالمناف : حضورنبی کریمﷺ کے دادا کے دادا کا نام ۔ |
524 | ABDUL-MUTLIB R Name Report Error! | عبدالمطلب: حضور نبی کریم ﷺکے دادا کا نام ۔ |
525 | ABDUL-QADAR R Name Report Error! | عبدالقادر: اللہ تعالی کا بندہ ۔ |