Sr. | English Words | Urdu Words |
601 | ABERDEEN ANGUS R Noun Report Error! | اسکاٹ لینڈ کا سیاہ رَنگ کا ایک بے سینگ مویشی ۔ اُس کی نَسَل ۔ |
602 | ABERDEEN ANGUS R Noun Report Error! | سَياہ رَنگ کا ايک بے سينگ مُويشی ۔ |
603 | ABERDEVINE R Noun Report Error! | ایک قسم کی چڑیا ۔ |
604 | ABERDONIAN R Noun, Adjective Report Error! | اِسَم : آبَردین کا باشِندہ ، شہری یا مَقامی ۔ صِف : اسکاٹ لینڈ کے شہر آبَردین کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
605 | ABERNETHY R Noun Report Error! | ایک قسم کا سخت بسکٹ جس میں زیرہ کی خوشبو ہوتی ہے ۔ |