Sr. | English Words | Urdu Words |
1681 | ABSINTHIUM R Noun Report Error! | ایک پودا ۔ افسَنتین کا پودا ۔ وَرم وُڈ کا پودا ۔ |
1682 | ABSINTHOLE R Noun Report Error! | روغن افسنتین سے تیار کیا ہوا ایک رقیق کافور ۔ |
1683 | ABSIS R Noun Report Error! | اُن دو نُقطوں میں سے کوئی جَہاں سیارہ اُس جِسم سے جِس کے گِرد وہ گھُوم رَہا ہے قَریب تَرین فاصلے پَر ہو ۔ اوج و حَضیض ۔ |
1684 | ABSIT OMEN R Interjection Report Error! | خُدا نہ کَرے ۔ دُور پار ۔ آئی بَلا ٹَل جائے ۔ سَچ مُچ نہ ہو گُزرے ۔ |
1685 | ABSOLUTE R Verb Report Error! | مطلق اجارہ ، داری ۔ |