Sr. | English Words | Urdu Words |
1911 | ABSORBEFACIENT R Adjective Report Error! | جالب ۔ یابس ۔ جاذب ۔ جذب کرنے یا سکھانے والی چیز ۔ |
1912 | ABSORBENCY R Noun Report Error! | جذب کر لینے ، ہضم کر لینے ، منہمک کر لینے وغیرہ کی صلاحیت یا صفت ۔ |
1913 | ABSORBENT R Noun Report Error! | جاذِب ۔ کوئی جَذَب کَرنے والی شے ۔ |
1914 | ABSORBENT R Noun, Adjective Report Error! | صِف : جَذَب کَر لینے والا ۔ چُوس لینے والا ۔ کھَینچنے والا ۔ دَرَختوں کے جاذِب غَذا رَگ و ریشے ۔ اِسَم : جاذِب شے ۔ پودوں یا جِسموں کی نالی جو غَذا کو اخَذ کَرتی ہے ۔ مَثلاً جَڑوں کی نوک ۔ |
1915 | ABSORBENT R Adjective Report Error! | چوسنے والا ۔ جاذب ۔ درختوں کے جاذب غذا ۔ |