Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | ABSOLUTE UNIT R Noun Report Error! | مُطلِق اکائی ۔ اکائیوں کے کِسی مُطلِق نِظام میں سے کوئی اکائی مُطلِق قَدَر ۔ |
1822 | ABSOLUTE UNIT R Adjective Report Error! | برقی اکائی مثلا کرنٹ دبائو وغیرہ کی اکائی یہ اکائیوں کے نظام سی جی ایس سسٹم یعنی سیٹی میٹر گرام سیکنڈ سسٹم سے تعلق رکھتی ہے ایمپٹر وولٹ وغیرہ اکائیاں ایسی اکائی سے اخذ کی گئی ہیں ۔ |
1823 | ABSOLUTE UNIT R Noun Report Error! | مُطلِق اکائی ۔ اکائيوں کے مُطلِق نِظام ميں سے کوئی اکائی ۔ |
1824 | ABSOLUTE UNITE R Noun Report Error! | کامل اکائی ۔ مُطلق اکائی ۔ برقی اکائی ۔ مثلاً برقی رو اور دباوٴ وغیرہ کا یونٹ جو سنٹی میٹر گرام سیکنڈ کے طریق شُمار پر مبنی ہوتا ہے ۔ |
1825 | ABSOLUTE UNITS R Adjective Report Error! | مطلق اٴٴکائیاں۔ برقیاکائیوںکانظام جس کی بنیادسی جی ایس نظام پرھے۔ |