Sr. | English Words | Urdu Words |
1296 | ABRAAZ R Name Report Error! | ابراز: بھید کا کھلنا ۔ راز کا افشاں ہونا ۔ |
1297 | ABRACADABRA R Noun, Interjection Report Error! | فَجائیہ : پُراِسرار بول جو جادُوگَر شُعبدَہ دِکھاتے وَقت مَنتَر کے طَور پَر پَڑھتے ہیں ۔ اِسَم : جادُو ٹونا ۔ جادُو مَنتَر ۔ لا یعنی بول ۔ مُہمَل اِلفاظ ۔ زَر غونہ ۔ آئیں بائیں شائیں ۔ |
1298 | ABRACADABRA R Noun Report Error! | مَشرَقی اصَل کا لَفَظ۔ مَفرُوضَہ مَنتَر ۔ |
1299 | ABRACADABRA R
Report Error! | بے معنی ۔ عقل سے بالا تر ۔ |
1300 | ABRACHIA R
Report Error! | بازو کے بغیر کی حالت بازو نہ ہونا ۔ |