Sr. | English Words | Urdu Words |
2286 | ABYSMAL R Adjective Report Error! | ایبائسمل ۔ مغا کی ۔ گہرا سمندر ۔ ۲۰۰۰ میٹر سے زیادہ گہرا ۔ ۸۷ فیصد سمندر ایسے ہیں ۔ اس گہرائی میں مکمل تاریکی ہوتی ہے ۔ کچھ پودے مچھلیاں اور بحری جانور اس علاقہ میں پائے جاتے ہیں انہیں گہرے سمندر کے باشندے کیا جاتا ہے ۔ |
2287 | ABYSMAL R Adjective Report Error! | بے انتہا گہرا ۔ عمیق ۔ اتھاہ ۔ |
2288 | ABYSMALLY R Adverb Report Error! | اتھاہ طور سے ۔ بے پایاں طور پر ۔ |
2289 | ABYSS R Noun Report Error! | پاتال۔قعر۔تحت الثری،اِتھاہ،بےپاياں |
2290 | ABYSS R Noun Report Error! | اتھاہ گھاٹی ۔ جِس کی بَظاہِر تہ نہ ہو ۔ بے اندازہ گہرائی یا گِراوٹ ۔ افراتَفری ۔ پاتال ۔ عمَق ۔ خَلیج ۔ جَہَنَّم ۔ |