Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | ABER RATION R Adjective Report Error! | پرے گھمانا کرومیٹک ایبی ریشن روشنی کے ضمن میں مستعمل ہوتا ہے جب عدسہ مختلف رنگوں کی روشنی ایک نقطے پر مرتکز نہیں کر سکتا یا اس کی کولانی صحیح نہ ہونے کے باعث تصویر کی شکل درست نہیں دکھائی دیتی ۔ |
597 | ABERANCY R Noun Report Error! | اتصالی گردش (دل) |
598 | ABERATE R Verb Report Error! | بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔ |
599 | ABERATED R Adjective Report Error! | بھٹکا ہوا ۔ گمراہ ہوا ۔ اکھڑا ہوا ۔ |
600 | ABERDEEN R Noun Report Error! | اسکاٹ لینڈ کی گرایمپین ریجَن کا شہر اور سابقہ کاوٴنٹی ۔ |