Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | ABSOLUTE VALUE THAT POSITIVE REAL NUMBER EQUAL TO A GIVEN NUMBER X, EXCEPT POSSIBLY FOR SIGN WRITTEN [X] R Phrase Report Error! | ایب سولوٹ ویلیو ، وہ حقیقی عدد ہے جو کسی دیئے گئے نمبر x کے برابر ہوتا ہے ایب سولوٹ ویلیو میں وہ اعداد شامل نہیں ہوتے ہیں جنہیں ممکنہ طور پر [x] میں لکھا جائے ۔ |
1832 | ABSOLUTE VISCOSITY R Noun Report Error! | چِپچِپاہَٹ ۔ لَزوجَت ۔ لَزج ہونے کی کیفیت یا دَرجَہ ۔ طَبیعیات : کِسی سیال کی اندرونی مَزاحمَت جو اُسے بہنے سے روکے ۔ مِقدار جو اِس مَزاحمَت کو بیان کَرے ۔ |
1833 | ABSOLUTE ZERO R Noun Report Error! | نَظری اعتبار سے اقَل تَرین دَرجَہ حَرارت ۔ مُطلِق صِفَر ۔ |
1834 | ABSOLUTE ZERO R Adjective Report Error! | ایبسولیوٹ زیرو ۔ مطلق صفر ۔ درجہ حرارت جس پر ذرات اپنی مخفی توانائی کھو بیٹھتے ہیں ۔ |
1835 | ABSOLUTE ZERO R Noun Report Error! | صِفر کامل ۔ صِفر مُطلق ۔ سنٹی گریڈ تھرمامیٹر میں صِفر کے درجے پر پانی جم جاتا ہے لیکِن اِس درجے کو صِفر مُطلق نہیں کہ سکتے ۔ |