Sr. | English Words | Urdu Words |
1666 | ABSHER R Name Report Error! | ابشر ۔ کسی کو خوشخبری پہنچانا ۔ خُوشی کی اطلاع دینا ۔ |
1667 | ABSICHT R Adjective Report Error! | مقصد ۔ ارادہ ۔ غرض ۔ |
1668 | ABSIDIA R Noun Report Error! | پھپھوندی کی ایک قسم جو انسان میں بیماری کا باعث بھی بنتی ہے ۔ |
1669 | ABSIDIOL R Adjective Report Error! | محرابی ۔ محراب نما ۔ |
1670 | ABSINTH R Noun Report Error! | ایک بُوٹی ۔ افسَنتین ۔ ناگدون ۔ ناگدانہ یا اِس کا سَت نیز ۔ سونف کے ذائقے کی سَبز شَراب جو پانی مِلانے پَر سَفید ہو جاتی ہے اور وَرم وُڈ سے بَنتی ہے ۔ |