Sr. | English Words | Urdu Words |
1836 | ABSOLUTE ZERO R Adjective Report Error! | ایبسولوٹ زیرو سینٹی گریڈ کے برابر ہے ۔ |
1837 | ABSOLUTE ZERO R Noun Report Error! | مُطلِق صِفَر ۔ وہ کَم سے کَم مُمکِن دَرجَہ حَرارَت مادّے کی فِطرَت قُبُول کَرتی ہے ۔ |
1838 | ABSOLUTE ZERO (-273.15C) R
Report Error! | مطلق صفر۔ جس درجہ حرارت پر گیسوں کا حجم صفر ہو جاتا ہےمطلق صفر کہلاتا ہے اسے (o.k) سے ظاہر کرتے ہیں اس درجہ حرارت پر ذرات اپنی حرکی توانائی (kinetic energy) کھو بیٹھتے ہیں ۔ |
1839 | absolute zero is not attainable in practice though temperatures of 10-3 k are routinely achieved in low temperature physics and temperatures below 10-6k have been reached R Phrase Report Error! | حقیقی طور پر مطلق صفر درجہ حرارت کا حصول ناممکن ہے کم درجہ حرارت والی طبیعات میں 10-3 کیلون تک درجہ حرارت حاصل کیا جاتا ہے 10-6k اب تک سب سے کم حاصل کیا جانے والا درجہ حرارت ہے ۔ |
1840 | ABSOLUTE ZERO OF TEMPERATURE R
Report Error! | صفر مطلق ۔ حرارت کی پیمائش میں ایسا نقطہ جہاں ہو سالمات جن کی حرکت سے حرارت پیدا ہوتی ہے بالکل ساکن ہوں ۔ |