Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | ABO SYSTEM R
Report Error! | اِنسانی خُون کی تَقسیم کا چار مُختَلِف ساختوں (A , AB , B اور O ) پَر مَبنی نِظام ، جِن کی شَناخت بعض موروثی اجزا کی موجودگی یا عدَم موجودگی سے ہوتی ہے ۔ |
987 | ABO SYSTEM R Noun Report Error! | اے بی او نظام ۔ انسان کا بنیادی دموی نظام جس سے خون کے چار معروف گروہوں کا نظام تشکیل پاتا ہے ۔ |
988 | ABO SYSTEM R Noun Report Error! | اے بی او نِظام ۔ اِنسان کا بُنيادی دَمُوی نِظام جِس سے خُون کے چار مَعرُوف گرُوپوں کا نِظام تَشکيل پاتا ہے ۔ اے ، بی اور او ۔ |
989 | abo system blood groups R Phrase Report Error! | اے بی او سسٹم ، تفصیل کے لیے بلڈ گروپ دیکھو ۔ |
990 | ABOARD R Adverb Report Error! | کَشتی يا جَہاز ميں ؛ پہلُو بَہ پہلُو ۔ مُقامِ اِبتَدا پَر ۔ |