Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 | ABSORPTION TOWER R Noun Report Error! | جذبی مینار ۔ |
1977 | ABSORPTION TOWER R
Report Error! | جاذب مینار ۔ پلانٹ کا ایک حصہ ہوتا ہے جس میں سپرے کیا جانے والا سیال اس گیس کو جذب کر لیتا ہے جو ٹاور میں اوپر تک پھیلی ہوتی ہے ۔اسے پیکنگ میٹریل کے ساتھ نصب کیا جاتا ہے ۔یہ میٹریل (سکربرز) یعنی گیس صاف کرنے والا مواد بھی کہلاتا ہے ۔ |
1978 | ABSORPTIVE R Adjective Report Error! | جاذِب ۔ جِس ميں جَذَب يا سَرايَت کَرنے کی صَلاحِيَت ہو ۔ |
1979 | ABSORPTIVE R Adjective Report Error! | چُوسنے والا ۔ کھَینچنے والا ۔ جاذِب ۔ مُحَلَّل ۔ اِنجذابی ۔ جَذَب کَرنے والا ۔ |
1980 | ABSORPTIVE POWER R Noun Report Error! | جاذب پاور ۔ جاذب طاقت ۔ جذبی طاقت ۔ جاذبیت ۔ |