Sr. | English Words | Urdu Words |
2146 | ABU R Noun Report Error! | ايشيا پيسی فک براڈ کاسٹنگ يونين ۔ |
2147 | ABU AL-ABBAS ABDULLAH AL-SAFAH R Noun, Name, Historical Report Error! | بنی عباس کا پہلا خلیفہ، السفاح کا مطلب خونریز، خونخوار، خون بہانے والا، بنی امیہ کو سفاکی کے ساتھ ختم کیا، عباسی خلافت کو مستحکم کرنے کیلئے مظالم کا ارتکاب کیا، |
2148 | ABU AL-SARAYA R Noun, Name, Historical Report Error! | عباسی جرنیل ہرثمہ کا سالار تھا، بغاوت کرکے علوی باغی محمد بن ابراھیم کے ساتھ مل گیا، عباسی سپاہ کو شکست دی، جاہ پرست شخص تھا، محمد بن ابراھیم کو قتل کر کے انکے کمسن بیٹے کو پیشوا بنا کر خود سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، عباسی عامل حسن بن سہیل نے اسے قتل کیا، |
2149 | ABU BAKAR R Name Report Error! | ابوبکر ۔ خلیفہ اوّل سیدناابوبکر صدیقؓ ۔ |
2150 | ABU HANIFA R Name Report Error! | ابو حنیفہ ۔ فقہ حنفی کے مشہور امام حضرت نعمان بن ثابت کی کنیت ۔ |