Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | ABOROGNOSIS R
Report Error! | وزن کی حس کا فقدان ۔ |
1092 | ABORT R Noun, Verb Report Error! | ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ |
1093 | ABORT R Verb Report Error! | ا سقا ط حمل ہونا یاکر نا۔قبل اذ و قت ولا ہو نا ۔ ر وک دینا ۔بیکا ر جا نا ۔ |
1094 | ABORT R Verb Report Error! | مکمل افزائیش تک پہنچنے سے پہلے ختم کر دینا ، حمل کرنا ۔ |
1095 | ABORT R Adjective Report Error! | ایبورٹ ۔ اسقاط ۔ حمل کا خاتمہ وقت سے پہلے ۔ |