Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | ABSCISS R Noun Report Error! | ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے ۔ کِسی نُقطے کا دیکارتی لامعدَد ۔ |
1547 | ABSCISSA R Noun Report Error! | عِلم ہِندسہ کی اِصطلاح فُضلہ ۔ کِسی نقشہ میں اگر P کی صحیح جگہ مُتعین کرنا ہو تو اِس سے دو علی القوائم خطُوط ہر عمُود گِرایا جاۓ گا ۔ |
1548 | ABSCISSA R Noun Report Error! | قَصلَہ ۔ مَقطُوعہ ۔ |
1549 | abscissa another name for \'x coordinate\'( cartesian coordinaes) R Phrase Report Error! | فصلہ ،x کو آرڈی نیٹ کا دوسرا نام ہے ، یہ کو آرڈینیٹ جیومیٹری میں محور x کے ساتھ ساتھ پیمائش شدہ فاصلہ ہوتا ہے تجزیاتی جیومیٹری میں نقطہ p راسی یا عمود محور y سے فاصلے کہتے ہیں ۔ |
1550 | ABSCISSION R Noun Report Error! | عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔ |