Sr. | English Words | Urdu Words |
1541 | ABSCINDED R
Report Error! | کاٹنا یا عمل جراہی کیا ۔ |
1542 | ABSCISE R Verb, Interjection Report Error! | (نَباتِيات) کاٹنے کے عمَل سے کِسی چيز کا الَگ ہونا ۔ |
1543 | ABSCISIC ACID R Verb Report Error! | ایبسائک ایسڈ ۔ فائٹو ہارمون ۔ تیزابی مادہ جو پودوں کی نشو و نما میں حائل ہوتا ہے ۔ خلیوں کی طوالت اور شاخوں کی بڑھوتری کو روکتا ہے ۔ بیجوں کی افزائش اور کچھ رخی حرکات میں رکاوٹ بنتا ہے ۔ |
1544 | ABSCISIN R Adjective Report Error! | ایبسائسن ۔ مادہ انفعال ۔ فطری طور پر پائے جانے والے فائٹو ہارمون پتوں اور پھلوں کی خوابیدگی اور جھڑمانے کے عمل میں ملوث ہوتے ہیں ۔ |
1545 | ABSCISION R Noun Report Error! | کاٹنے کا عمَل ۔ قَطع کَرنے کا عمَل ۔ عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ |