Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | LACTIC ACID, 2-HYDROXYPROPIONIC ACID
R
Report Error! | لیکٹک ایسڈ ۔ اسے 2 ۔ ہائیڈ روکسی پرو پائیونک ایسڈ بھی کہا جاتا ہے ۔ ڈی لیکٹک ایسڈ ، نقطہ پگھلاﺅ 18 سینٹی گریڈ ، ایل لیکٹک ایسڈ ( سار کو لیکٹک ایسڈ ) پٹھوں میں کار بوہائیڈ ریٹ کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے پایا جاتا ہے ۔ |
607 | LACTIC ACIDEMIA R Noun Report Error! | خون میں لیکٹک ایڑ کی زیادتی |
608 | LACTIC FERMENTATION R Noun Report Error! | دودھ کا تخمیر ، دودھ کا پھٹ جانا |
609 | LACTICIFER R Adjective Report Error! | لیکٹی سائیفر ۔ شیرہ دار ۔ شیرہ یا دودھیا سیال رکھنے والے خلیے یا متعدد پودوں کے پوست میں یہ سیال رکھنے والی نالی ۔ |
610 | LACTIDE
R
Report Error! | لیکٹائیڈ : کار باکسلک ایسڈ کی دو مالیکیولوں ( جن میں کار بکسل گروپ سے اگلے کار بن ایٹم سے ہائیڈ رو آکسل گروپ جڑا ہوتا ہے ۔ کی ایسٹر سازی کے عمل سے بننے والا اچھے رکنی رنگ (ring) والا مرکب ۔ |