Sr. | English Words | Urdu Words |
3661 | LAWNY R Adjective Report Error! | گَياہی ۔ سَبزَہ زار سے مُتعلِق ۔ سَبزَہ زار کا حامِل ۔ |
3662 | LAWRENCIUM
R
Report Error! | لاینسئیم ۔ ایک تابکار ماورائے یورینیم عنصر ہے ۔ اس کا تعلق ایکٹینائیڈ سیریز سے ہے ۔ اسے کیلفورینیم کی اسراعی B آیونز کے ساتھ بمباری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس جوہر کا ایٹمی نمبر 103اور ایٹمی وزن (257) ہے ۔ |
3663 | LAWRENCIUM
R
Report Error! | لارینشیم : ایک عنصر جس کا ایٹمی نمبر 103 ہے اور اس کے انتہائی قیام پزیر آئسو ٹوپ کا کمیت نمبر 262 ہے ۔ |
3664 | LAWRENCIUM R Noun Report Error! | لارينسِيَم ۔ ايک تابکار دھاتی عنصَر جو ايکٹی نائڈ سِلسِلے سے مُتعلِق ہے ۔ |
3665 | LAWS GRIND THE POOR AND RICH MEN RULE THE LAWS R Idiom Report Error! | امیر آدمیوں کے بناۓ ہوۓ قانون غریبوں کو پیستے ہیں ۔ |