Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | LADY BIRD BATTLE R Adjective Report Error! | لیڈی برڈ بیٹل ۔ نبقی بھونروں کا گروہ ۔ غلاف پر ۔ شش پائے بھونرے ۔ مضبوط محدب حشرات جن کے رنگ بہت شوخ ہوتے ہیں ۔ ان پر سیاہ دھبے نمایاں ہوتے ہیں ۔ |
812 | LADY BOUNTIFUL R
Report Error! | عزت دار خاتون ۔ |
813 | LADY BRACKEN R Noun Report Error! | ایک قسم کا فرن ۔ کرف ۔ |
814 | LADY CHAIR R Noun Report Error! | زخمیوں وغیرہ کے لیے ڈولی جو دو آدمیوں کا ہاتھ چلیپا دار پکڑنے سے بنتی ہے ۔ |
815 | LADY CHAPEL R Noun Report Error! | بڑے گرجا کا معبد جو حضرت مریم کے نام سے منسوب ہوتا ہے ۔ معبد عذرا ۔ |