Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | LAC OPERON R
Report Error! | لیک او پی رون : خلیوں میں ہونے والا ایسا میکائی عمل جو جین کے فنکشن کو با قاعدہ کرکے شوگر لیکٹوز کے میٹا بولزم کے دوران بننے والی انزائمز سے متعلقہ ڈی این اے کے سلسلہ کو با قاعدہ کرتا ہے ۔ |
342 | LAC/COCHINEAL R Noun Report Error! | وہ کیڑا جس سے لاکھ پیدا ہوتی ہے ۔ |
343 | LACCASE R
Report Error! | لیکیز ۔ ایک اینزائم جو مرعدد بیکٹیریا ، کھمبیوں ، بڑے پودوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے اور جو متعلقہ کینونز کے لیے پولی فینولز کی تکسید کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔ |
344 | LACCIC ACID R Noun Report Error! | لاکھ کا ترشہ ۔ |
345 | LACCIFERIDAE R Adjective Report Error! | لیسی فریڈا ۔ حشرات کا خاندان ۔ مادہ بہت چھوٹی ہوتی ہے ان کے پر نہیں ہوتے ۔ جسم بے قاعدہ گول ۔ انٹینا کا محض نشان اور ٹانگیں بالکل نہیں ہوتیں ۔ ان کے جسم پر لیس دار اخراج چپکا ہوتا ہے ۔ اس سے لاکھ بنائی جاتی ہے ۔ لاکھ بنانے کے لیے اس کی کچھ اقسام کی تجارتی بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ |