Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 | LANGUAGE BODY R Noun Report Error! | الفاظ کی بجائے جسمانی حرکات کی مدد سے موجودہ ذہنی اور جسمانی حالت کا اندازہ لگانا ۔ |
1977 | LANGUAGE DEFICIT R Verb Report Error! | زبان کی نشوونما میں کسر رہ جانا ۔ |
1978 | LANGUAGE FAMILY R Noun Report Error! | خاندان السنہ ۔ |
1979 | LANGUAGE FOR SPECIAL PURPOSES R Verb Report Error! | غیر ملکی باشندوں کا کسی زبان کو خاص مقاصد مثلا تعلیم یا روزگار کے لیے سیکھنا ۔ |
1980 | LANGUAGE LABORATORY R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں پر ٹیپ ریکارڈر وغیرہ لگا کر ابانی مشقوں سے غیر ملکی زبانیں سیکھی جاتی ہیں ۔ |