Sr. | English Words | Urdu Words |
3506 | LAW OF COMPARATIVE DISADVANTAGE R Adjective Report Error! | قانون تقابلی منفعت ۔
|
3507 | LAW OF COMPARATIVE DISADVANTAGE R Adjective Report Error! | قانون تقابلی نامنفعت ۔ |
3508 | LAW OF CONCENTRATION R Adjective Report Error! | قانون ارتکاز ۔ |
3509 | LAW OF CONSERVATION OF ENERGY R
Report Error! | قانون بقائے توانائی ۔ اس قانون کے مطابق کائنات کی تمام توانائی کی مجموعی مقدار ہیمشہ ایک ہی رہتی ہے ۔ البتہ توانائی کی ایک شکل تبدیل ہو کر توانائی کی دوسری شکل اختیار کرلیتی ہے ۔ اسے حرحر کیات کا پہلا قانون بھی کہتے ہیں ۔ |
3510 | LAW OF CONSTANT COMPOSITION
R
Report Error! | قانون مستقل اجزائے ترکیبی ۔ اس قانون کے مطابق ایک کیمیائی مرکب ہیمشہ انہی عناصر سے تشکیل پاتا ہے جو وزن کے لحاظ سے اسی تناسب میں ہوں ۔ یعنی کسی مرکب کی ترکیب کے لیے عناصر کی مقدار کا تناسب ہیمشہ ایک ہی رہتا ہے ۔ مثلاً پانی h2 o آکسیجن اور ہائیڈ روجن سے بنتا ہے لیکن یہ اسی وقت ممکن ہوتا جب ہائیڈ روجن اور آکسیجن کی نسبت 1:8 ہو ۔ |