Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 | LAMINATED CLOT R Noun Report Error! | خون کا تھکہ جس کے اوپر مزیر چیزیں جمع ہو کرا سے بڑا کردیتی ہیں |
1502 | LAMINATED IRON R
Report Error! | متورق لوہا ، پترا پترا لوہا : لوہے کی پتلی چادر ۔ |
1503 | LAMINATED IRON R
Report Error! | متورق لوہا ۔ لوہے کی ایسی باریک چادریں جو ٹھوس لوہے کی جگہ ٹرانسفار مروں میں کورز کے طور پر استعمال ہوتی ہیں یہ ایڈی کرنٹس ( گردابی روﺅں ) کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو کم کردیتی ہیں ۔ |
1504 | LAMINATES R
Report Error! | ورق ، پترے ۔ باریک تہیں رکھنے والا میٹرئیل جو مضبوطی پیدا کرنے والے عامل کی تہوںسے تیار ہوتا ہے ۔ مثلاً کاٹن کلاتھ ، پیپر ، ایسبسٹاس فیبرک اور گلاس کلاتھ وغیرہ ۔ گلاس کلاتھ کو مصنوعی رالوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
1505 | LAMINATION R Noun Report Error! | تہ داری ۔ وَرق داری ۔ وَرق سازی ۔ پَرت بَندی ۔ وَرق بَندی ۔ وَرق کاری ۔ |