Sr. | English Words | Urdu Words |
2421 | LARID R Noun Report Error! | یا غو کے خاندان کا ایک پرند ۔ |
2422 | LARIDAE R Adjective Report Error! | لیریڈا ۔ خانہ بدوش پرندوں کا خاندان ۔ تنو مند سفید جسم پر خاکستری جھلک ہوتی ہے ۔ لمبی موٹی اور تھوڑی سی خمیدہ چونچ ہوتی ہے ۔ ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ پانی والی کھلی جگہوں اور دلدلی علاقوں میں رہتا ہے ۔ اس خاندان میں مرغابیاں اور بحری ابابیل شامل ہیں ۔ |
2423 | LARIDAE R Adjective Report Error! | لیریڈا ۔ خانہ بدوش پرندوں کا خاندان ۔ تنو مند سفید جسم پر خاکستری جھلک ہوتی ہے ۔ لمبی موٹی اور تھوڑی سی خمیدہ چونچ ہوتی ہے ۔ ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ پانی والی کھلی جگہوں اور دلدلی علاقوں میں رہتا ہے ۔ اس خاندان میں مرغابیاں اور بحری ابابیل شامل ہیں ۔ |
2424 | LARIDINE R Adjective Report Error! | یاغو صفت ۔ |
2425 | LARIGAN R Noun Report Error! | ايک اُونچی نَرَم تَلے والی چَمڑے کی موکيشَن ۔ جوتا ۔ |