Sr. | English Words | Urdu Words |
2911 | LATENT FUNCTION R Noun Report Error! | مخفی تفاعل ۔ ( سماجیات) |
2912 | LATENT HEAL R
Report Error! | مخفی حرارت ۔ وہ حرارت جو حالت میں تبدیلی لانے کےلئی استعمال ہوتی ہے ۔ تاکہ درجہ حرارت میں حرارت کی وہ مقدار جو فیز کی آئیسو تھرمل تبدیلی میں جذب یا خارج ہو ۔ |
2913 | LATENT HEAT R Noun Report Error! | طبیعیات: مخفی حرارت ۔ |
2914 | LATENT HEAT R
Report Error! | مخفی حرارت : حرارت کی وہ مقدار جو کسی شے کے ماحول سے فیز کی تبدیلی میں جذب یا خارج ہو ۔پگھلاﺅ اور کھولاﺅ کے نقطوں پر حرارت میں اضافہ کرنے سے درجہ حرارت بلند نہیں ہوتا جب تک حالت کی تبدیلی مکمل نہ ہو ۔ |
2915 | LATENT HEAT R Noun Report Error! | طَبيعيات۔ مَخفی حَرارَت ۔ تَبخيری حَرارَت ۔ |